بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئیاک شخص سارے شہر کو ویران کر گیامعلوم نہیں کہ نامور شاعر خالد شریف کے اس شہرہ آفاق شعرکی شانِ نزول کیا ہے لیکن مشہور شاعر ڈاکٹر فخر عباس پر یہ شعر پوری طرح منطبق ہوتا ہے۔