لاہور: اے ایم آئی اسمارٹ میٹرز کے ذریعے اضافی یونٹس ڈال کر اوور بلنگ کرنے کا انکشاف ہوا اور ریڈنگ میں واضح تضاد اور فرق دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے اپنے لائن لاسز کے ہدف کو پورا کرنے کے لیے ‘اے ایم آئی’ اسمارٹ میٹرز کے ذریعے
آپ کے بجلی کے بل میں بھی اضافی یونٹس تو شامل نہیں؟ اہم انکشاف سامنے آگیا
RELATED ARTICLES



