اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آپریشن بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی بیان جاری کیا۔ اپنے خصوصی پیغام میں سپیکر نے کہا ہے کہ یہ تاریخی دن پاکستان کی دفاعی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے بھارت کی وحشیانہ جارحیت کا The post آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



