ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ایک ہفتے میں آٹےکا 20کلو کا تھیلا 200 روپے تک مہنگا ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویز کی بنیاد پرحالیہ ایک ہفتے کے دوران حیدر آباد،لاڑکانہ میں آٹےکا 20کلوکا تھیلا200 روپے، سرگودھا 190 اور سکھر میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 160. .. The post آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ، شہری پریشان appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



