ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0. 57 فیصد مزید اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 11. 97 فیصد پر پہنچ گئی ہے