کراچی: آٹے کی قیمتوں میں اچانک اور بڑے اضافے نے عوام کی چیخیں نکلوا دی، ایک ہفتے کے دوران مختلف شہروں میں بیس کلو تھیلے کی قیمت میں دو سو روپے تک اضافہ ریکارڈ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات



