اسلام آباد: آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف کے اعتراضات برقرار ہے جبکہ حکومت الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے پر فیصلہ نہ کرسکی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان جاری مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہو گئے ہیں، تاہم آٹو پالیسی کے حوالے سے آئی ایم
آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف کے اعتراضات برقرار، الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کا فیصلہ نہ ہوسکا
RELATED ARTICLES



