کراچی (15 جولائی 2026): آٹے کی قیمتوں پر تنازع شدت اختیار کر گیا، تاجروں نے آج ہڑتال کی کال دیتے ہوئے جوڑیا بازار سمیت شہر کی بڑی اجناس مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں آٹا فروشوں کی مبینہ گرفتاریوں اور جرمانوں کے خلاف ہول سیل گراسرز ایسوسی ایشن نے آج ہڑتال کا



