لاہور (13 جولائی 2026): آن لائن ٹیکسی ڈرائیوروں سے وارداتیں کرنے والے ملزم کو پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور میں چوکی چلڈرن اسپتال کی پولیس نے اسپتال میں لگے سی سی ٹی وی فوٹیج میں کی مدد سے گرفتار کیا۔



