67.2 F
Pakistan
Friday, October 16, 2026
HomeTechnologyآن لائن شاپنگ میں گوگل کی بڑی پیش رفت، ’یونیورسل کارٹ‘ متعارف

آن لائن شاپنگ میں گوگل کی بڑی پیش رفت، ’یونیورسل کارٹ‘ متعارف

کیلیفورنیا: گوگل کا نیا شاپنگ فیچر متعارف، ایک ہی کارٹ میں مختلف ویب سائٹس کی مصنوعات محفوظ کرنے کی سہولت گوگل نے اپنا نیا شاپنگ فیچر ’یونیورسل کارٹ‘ متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد صارفین کے لیے آن لائن خریداری کو آسان بنانا اور مختلف ویب سائٹس پر بہترین قیمتوں اور ڈسکاؤنٹس کی تلاش میں مدد فراہم کرنا ہے۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments