فضا میں گھٹن ہو، سانس لینے میں دشواری محسوس ہو، آنکھوں میں جلن ہو، بچوں کو کھانسی اور الرجی لاحق ہو اور موسم اپنی فطری ترتیب سے بیزار دکھائی دے تو سمجھ لینا چاہیے کہ مسئلہ صرف موسم کا نہیں، ہمارے طرزِ زندگی اور اجتماعی رویوں کا بھی ہے۔
آلودہ ہوا، بیمار شہر اور ہماری اجتماعی بے حسی
RELATED ARTICLES



