لاہور: نامور اردو شاعر، ڈرامہ نگار اور ادیب آغا حشر کاشمیری کی 91ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، جس میں ان کی اردو ادب اور اسٹیج ڈرامے کے لیے گراں قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔
آغا حشر کاشمیری کی برسی آج منائی جا رہی ہے, اردو ادب کے عظیم ڈرامہ نگار کو خراجِ عقیدت
RELATED ARTICLES



