ہرارے: آسٹریلیا نے ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کو 84 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کامیابی حاصل کرلی۔ آسٹریلیا نے ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 356 رنز بنائے۔ کینگروز کی جانب سے



