آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس کو کوکین کے استعمال سے متعلق ڈوپنگ کیس میں ایک ماہ کی معطلی کی سزا دی گئی ہے تاہم ان کی یہ سزا مقررہ مدت سے کم کر دی گئی ہے۔ انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی (آئی ٹی آئی اے) کے مطابق کرگیوس نے جون میں اسپین کے شہر مالورکا میں



