51.4 F
Pakistan
Friday, November 20, 2026
HomePoliticsآسمان پر اُڑتی عجیب مخلوق، سب حیران ،ویڈیو زوائرل

آسمان پر اُڑتی عجیب مخلوق، سب حیران ،ویڈیو زوائرل

(ویب ڈیسک)میکسیکو میں امریکی سرحد کے قریب آسمان پر اُڑتی ایک پراسرار مخلوق کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، جس نے صارفین کو حیرت میں ڈال دیا ہے، کچھ افراد اسے لاکھوں سال پہلے معدوم ہونے والے دیوہیکل اُڑنے والے جانور سے تشبیہ دے رہے ہیں جبکہ دیگر اسے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا کمال قرار دے رہے ہیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments