وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی ای بائیک پراجیکٹ شروع کرنے کی منظوری دے دی، جس سے ملازمین کو آسان اقساط پر برقی بائیکس مل سکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ٹرانسپورٹ سیکٹر سے متعلق The post آسان اقساط پر ای بائیکس! ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



