مظفرآباد: محکمہ حسابات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے جون 2026 کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی مکمل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ محکمہ حسابات کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آزاد کشمیر کے تمام سرکاری ملازمین کی ماہ The post آزاد کشمیر کے محکمہ حسابات نے تنخواہوں کی ادائیگی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



