لاہور: سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ اپنا نظریاتی رشتہ برقرار رکھتے ہوئے پُرامن رہیں اور دھرنوں کو ختم کر کے بامقصد مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔ نواز شریف کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کا The post آزاد کشمیر کے عوام پُرامن رہیں، نواز شریف کی بامقصد مذاکرات کی اپیل appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



