(مبارک حسین اعوان سے) ہٹیاں بالا کےحلقہ حلقہ ایل اے 32 میں بڑا مسلم کانفرنس ، جمعیت علماء اسلام کے امیدوار اور ایک آزاد امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار صاحبزادہ اشفاق ظفر کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے حق میں دستبردار ہوگئے۔