مظفرآباد: آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ بلند پہاڑی چوٹیوں پر ہلکی برفباری کے باعث بالائی علاقوں میں سردی کی لہر شروع ہوگئی ہے۔ مظفرآباد شہر اور گردونواح، وادی نیلم، وادی لیپہ اور کرناہ میں وقفے وقفے سے بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت
آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
RELATED ARTICLES



