مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین کیلئے مخصوص 5 نشستوں کےلیے7 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے تھے جس میں سے پی پی کی شاہین کوثر ڈار نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ ن لیگ کی رفعت عابد، مریم ادریس، مریم زمان



