آزاد کشمیر بجٹ 2026-27 کے اہم خدوخال سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے لیے 286 ارب روپے حجم کا بجٹ تیار کیا گیا ہے، جسے 29 جون کو آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے 250 ارب روپے جبکہ



