مظفرآباد(قدرت روزنامہ) آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ن لیگ آٹھ نشستوں پر کامیاب ہوگئی، پی پی کو ایک سیٹ ملی، ایل اے 31 میں تصادم سے پی پی کا کارکن جاں بحق ہوگیا، حلقہ کھاوڑہ میں ایم این اے صلاح الدین گولی لگنے سے تین کارکنوں سمیت زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز. ..



