اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور حالیہ انتخابی عمل پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اہم بات یہ ہے کہ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نے کتنے فیصلے خود کیے اور آزاد کشمیر کی حکومت حقیقت میں کتنی خودمختار تھی۔ اپنے بیان میں سحر The post آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی نے اقتدار نہیں، قومی مفاد کو ترجیح دی، سحر کامران appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



