لاس اینجلس: امریکی پاپ اسٹار آریانا گرانڈے کی ٹیم نے ان کی ریٹائرمنٹ سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلوکارہ شوبز کو خیرباد نہیں کہہ رہیں، بلکہ صرف عوامی مصروفیات سے عارضی وقفہ لینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
آریانا گرانڈے کے شوبز چھوڑنے کی افواہیں، ٹیم نے حقیقت بتا دی
RELATED ARTICLES



