کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ اگر آرمی چیف اور وزیراعظم شہداء کے لواحقین سے ملاقات نہیں کرتے اور ان کے مطالبات پر توجہ نہیں دی جاتی تو اس سے بلوچستان کے عوام میں مزید بے چینی پیدا ہو سکتی ہے۔ انہوں نے. ..



