جس طرح ستھرا پنجاب مہم نے صوبے کے طول و عرض سے غلاظت اور تعفن کے ڈھیروں کو سمیٹ کر عوام کو ایک پاکیزہ اور صحت مند ماحول فراہم کیا بالکل اسی طرح اب دھرتی کے ایک اور انتہائی اہم اور حساس حصے یعنی بلوچستان میں بھی ایک عظیم الشان تطہیر کا عمل شروع ہو چکا ہے۔



