کراچی (5 جون 2026): وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔ ایران جنگ کے بعد سے پاکستان میں 15 روز کے بجائے اب ہفتہ وار بنیادوں پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کا اعلان کیا جاتا ہے اور آج رات بھی حکومت کی جانب



