(24نیوز) آج جمعرات کی رات اور کل جمعہ کے روز موسم کی صورتحال یہ رہے گی کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا البتہ شمالی علا قوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
آج رات بارش کہاں کہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی نئی فورکاسٹ سامنےآگئی
RELATED ARTICLES



