(24 ںیوز)ملک بھر میں آج رات چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ کل موسم گرم مرطوب رہنے جبکہ پنجاب کے بالائی علاقوں میں مختلف مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
آج رات بارش کا امکان، کل موسم گرم مرطوب رہے گا جبکہ بالائی علاقوں میں بارش متوقع
RELATED ARTICLES



