لاہور(فلم رپورٹر) اداکار و میزبان عمران اشرف نے کہا ہے کہ خود کوآج بھی فن کا ایک طالبعلم سمجھتا ہوں،ہمیشہ اپنے سینئرز کا احترام اور ان سے سیکھنے کی کوشش کی ہے، اپنے اوپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہیں لگنے دینا چاہتا۔
آج بھی سیکھنے کے مرحلے سے گزر رہاہوں، عمران اشرف
RELATED ARTICLES



