اسلام آباد(اوصاف نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، چکوال، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، گوجر خان، گجرات، جہلم، سیالکوٹ، […]
آج بروز اتوار اکیس جون موسم کی تازہ ترین صورتحال
RELATED ARTICLES



