اسلام آباد: اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں میں کل بجلی کی بندش کا اعلان کیا ہے۔ آئیسکو نے آج 22 اکتوبر 2026 بروز جمعرات اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف آپریشن سرکلز میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔ آئیسکو کے مطابق بجلی کی بندش



