78.8 F
Pakistan
Tuesday, July 21, 2026
HomeBusinessآبنائے ہرمز میں کشیدگی:خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے...

آبنائے ہرمز میں کشیدگی:خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں پیر کے روز برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا اور یہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی، قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل میں رکاوٹوں کے خدشات ہیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments