83.9 F
Pakistan
Tuesday, June 16, 2026
HomeHealthآئی پی ایچ کا ڈاکٹرز ، کارکنوں پر تشدد، تیزاب گردی کیخلاف...

آئی پی ایچ کا ڈاکٹرز ، کارکنوں پر تشدد، تیزاب گردی کیخلاف آگاہی کیلئے سیمینار

(24 نیوز)انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ (IPH) لاہور میں ڈاکٹرز اور محکمہ صحت کے دیگر کارکنوں پر تشدد، دھمکیوں اور تیزاب گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف ایک سیمینار منعقد ہوا، جس میں حکومت، طبی ماہرین اور قانونی مشیروں نے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر عملے کے تحفظ کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر زور دیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments