77.3 F
Pakistan
Wednesday, July 1, 2026
HomeSportsآئی پی ایل کرکٹر ششانک سنگھ اور ان کے والد کیخلاف گھریلو...

آئی پی ایل کرکٹر ششانک سنگھ اور ان کے والد کیخلاف گھریلو ملازم پر تشدد کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم پنجاب کنگز کے آل راؤنڈر ششانک سنگھ، ان کے ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر والد شیلیش سنگھ اور ایک ڈرائیور کے خلاف مبینہ طور پر گھریلو ملازم پر تشدد اور بدزبانی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments