مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 100آئی میکس کا صوتی نظام (IMAX Sound System)آئی میکس فلم کا ساؤنڈ سسٹم بہت خاص ہوتا ہے جیسا کہ پہلے تحریر ہوا کہ اس کے 6ساؤنڈ چینل ہوتے ہیں اور ہر ایک چینل ایک یا متعدد بڑے بڑیاسپیکر وں کے گروپ کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں۔
آئی میکس فلم کا ساؤنڈ سسٹم بہت خاص ہوتا ہے، آواز بہت واضح اور بلند ہوتی ہے، ہال میں گونجتی ہے تو تماشائی اسکی بھول بھلیوں میں گم ہو جاتے ہیں
RELATED ARTICLES



