(ویب ڈیسک)آئی فون خریدیں یا گاڑی چلائیں؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن آپشنز سامنے آ گئے،عام طور پر مہنگا ترین اسمارٹ فون خریدنا اور استعمال شدہ گاڑی لینا دو مختلف فیصلے سمجھے جاتے ہیں، لیکن اب پاکستان میں دونوں کی قیمتیں ایک دوسرے کے قریب آتی دکھائی دے رہی ہیں۔
آئی فون کے بجٹ میں گاڑی؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن مواقع سامنے آگئے
RELATED ARTICLES



