افغانستان: کرکٹ میں بعض اوقات ایک معمولی سا واقعہ بھی امپائر کے فیصلے اور کھیل کے قوانین پر بحث چھیڑ دیتا ہے۔ افغانستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے میچ میں بھی ایسا ہی ہوا، بولر کا تولیہ گرنے پر امپائر نے ڈیڈ بال قرار دے دی اور بظاہر آؤٹ ہونے والے زمبابوے کے بیٹر برائن …



