58 F
Pakistan
Friday, October 23, 2026
HomeSportsآئی سی سی رینکنگ، پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی رینکنگ، پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ایک روزہ ٹیم رینکنگ میں پاکستانی ٹیم نے ایک درجے بہتری حاصل کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیم 103 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر پہنچ گئی ہے جبکہ آسٹریلیوی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگئی ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments