کراچی(رپورٹ: کامران شیخ) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے اپنے ہی پولیس نظام سے خفگی کا اظہار کردیا۔۔انھوں نے کہا ک پوری دنیا میں پولیس تبدیل ہوگئی مگر پولیس کا یہ موجودہ نظام انگریزوں نے ہمیں غلام بنانے کیلئے دیا تھا, افسوس ستر سالوں میں پولیس کے سسٹم کو تبدیل نہیں کیاگیا, ان خیالات The post آئی جی سندھ کا پولیس نظام سے خفگی کا اظہار؛ ڈنڈا بردار فورس کے بجائے تعلیم یافتہ نوجوانوں کی ضرورت پر زور appeared first on Qaumi Akhbar.



