صوبہ بلوچستان کے بارے میں ملک دشمن عناصر کی جانب سے پسماندگی اور محرومیوں پر مبنی ایک من گھڑت اور گمراہ کن بیانیہ تشکیل دے کر بلوچ عوام کو ریاست کے خلاف گمراہ کرنے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں ،تاہم حقیقت اس کے برعکس ہے۔
آئی جی ایف سی بلوچستان (سائوتھ) کا دورہ پروم
RELATED ARTICLES



