(محمد اویس)آئی جی اسلام آباد نے کنٹریکٹ پر تعینات ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پولیس سمیت مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے والے تمام 29 کنٹریکٹ ملازمین کے معاہدے ختم کر دیے۔