اسلام آباد: آئی ایم ایف عالمی معیشت کے حوالے سے جاری نئی رپورٹ میں مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور دوبارہ جنگ کے خدشات کو عالمی اقتصادی استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں صورتحال مزید خراب ہونے کی صورت میں عالمی مہنگائی،



