(ویب ڈیسک)وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر آج لیوی جنگ کے دوران عائد لیوی سے کم ہے، لیوی کم کرنے پر آئی ایم ایف راضی نہیں ہوگا، اگر متبادل لیوی کا آپشن مل گیا تو شاید راضی ہوجائیں۔