اسلام آباد(رضوان عباسی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں مالی سال 2026-27 کے دوران اوسط مہنگائی کی شرح وفاقی حکومت کے مقررہ ہدف سے زیادہ رہ سکتی ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال پاکستان میں اوسط مہنگائی 8. 4 فیصد رہنے کا امکان ہے، جبکہ وفاقی حکومت نے بجٹ



