راولپنڈی: راولپنڈی میں اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے حفاظتی اور مرمتی کاموں کے باعث جمعہ کی صبح شہر کے متعدد علاقوں میں عارضی طور پر بجلی کی فراہمی معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔