ڈیوٹی میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، پولیو کا خاتمہ ناممکن ہدف نہیں: انسداد پولیو اجلاس میں ہدایات کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسدادِ پولیو کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں گزشتہ پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ لینے. ..



