اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومت نے نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت آئندہ تین روز کے لیے برقرار رکھنے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
آئندہ تین روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں، ڈیزل مہنگا ہوگیا
RELATED ARTICLES



