اسلام آباد (3 جولائی 2026): وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے آئندہ دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان ظاہر کر دیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اعتراض ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ آئندہ ایک دو



